Best urdu quotes motivational quotes inspirational urdu

Spread the love

جو دروازے آپ پر بند ہوجائیں انھیں کھٹکھٹا کر اپنی عزتِ نفس نہ گرائیں

میں خود ایک آگ ہوں مجھے کسی سے جلنے کی ضرورت نہیں ہے

میری پہچان ہے میرا حسن سلوک میری شہرت میری تصویر کی محتاج نہیں

اوقات نہیں ہے آنکھ سے آنکھ ملانے کی۔ لوگ نام مٹانے کی بات کرتے ہیں

ہم سے گفتگو کرنی ہے تو لہجہ نرم ہی رکھنا صاحب۔ ہم باتوں سے ذات اور حرکتوں سے اوقات پہچان لیا کرتے ہیں

Best urdu quotes motivational quotes inspirational urdu

دوست ہم خود بناتے ہیں اور دشمن ہماری پرسنیلٹی دیکھ کر بن جاتے ہیں

Best urdu quotes motivational quotes inspirational urdu

جن سے تم مل کر غرور کرتے ہو وه ہم سے ملنے کو ترستے ہیں

ہم پیدا ہی اس خاندان میں ہوئے ہیں جس کا نہ تو دل کمزور ہے. اور نہ ہی خون.

شاید تم ناواقف ہو میرے مزاج سے تیری توقع سے بھی زیادہ سر پھرا ہوں

مجھ کو اڑتا ہوا دیکھا تو پریشان لگا وہ تو ٹوٹے ہوئے پر دیکھنے آیا تھا میرے

چہروں کو بے نقاب کرنے میں اے برے وقت تیرا سو بار شکریہ

وقت کے سمجھانے کا طریقہ سخت اور تلخ ہوتا ھے مگر۔۔۔۔ اسکی سمجھائی بات ساری عمر کیلئے سمجھ میں آجاتی ھے۔۔۔

میرے ساتھ بیٹھ کر وقت بھی رویا ایک دن بولا بندہ تو ٹھیک ہے میں ہی خراب چل رہا ہوں

کچھ نہیں ملتا جتنی مرضی وفا کرلو کسی سے جب وقت وفا نہ کرے تو وفادار بھی بے وفا ہو جاتے ہیں

ہر روتا ہوا لمحہ مسکرائے گا صبر رکھ اے دوست وقت اپنا بھی آئے گا

سب دیکھ رہا ہوں سب سمجھ رہا ہوں خاموش اس لیے ہو کیونکہ ابھی میرا وقت نہیں آیا ہے

‏وقت نے بتا دیا ہے لوگوں کا میعار ورنہ ہم بھی وہ تھے جو سب کو اپنا کہتے تھے

‏مفادات کی عینک اتار کے دیکھ لیجئے دنیا میں بہت اچھے اچھے انسان ملیں گے

لوگوں کے عیبوں سے اس طرح غافل ہو جاؤ جیسے سوتے وقت تم دنیا سے غافل ہو جاتے ہو

Be oblivious to people’s faults as you are oblivious to the world when you sleep

best urdu quotes motivational quotes inspirational in urdu

انسان کی انسانیت تب ختم ہوتی ہے جب اسے دوسروں کے دکھوں پر ہنسی آنے لگے

Man’s humanity ends when he begins to laugh at the sufferings of others

کسی شخص سے کوئی توقع مت رکھو تم کبھی بھی مایوس نہیں ہوں گے

Don’t expect anything from anyone, you will never be disappointed

اپنے کل کو بہتر کرنے کے لیے اپنا آج سنوارو

Fix your today to improve your tomorrow

دل بڑا کرو باتیں تو ہر کوئی بڑی کرتا ہے

Make your heart big, everyone makes things big

بغیر لباس آئے تھے اس جہاں میں بس ایک کفن کی خاطر اتنا سفر کرنا پڑا

They came without clothes where I had to travel so much just for a shroud

جب آپ ناخوش ہوتے ہیں ناراض اور ناساز ہوتے ہیں ہر شے دھندلی پڑ جاتی ہے نہ باہر کا حسن نظر آتا ہے نہ اندر کا آوازیں مدھم پڑ جاتی ہے خوشبوئیں ماند ہو جاتی ہے

When you are unhappy, angry and unhappy, everything fades away, neither the beauty of the outside is seen nor the voices inside fade, the scents fade.

برداشت کے ساتھ ہلات ضرور بدل جائیں گے بس ذرا اندر ہی اندر مُسکرانے کی ضرورت ہے یہ ایک راز ہے جو اسکول یونیورسٹیوں اور دیگر اداروں میں نہیں سکھایا جاتا

With endurance, things will change. Just need to smile inwardly. This is a secret that is not taught in schools, universities and other institutions.

حسد کرنے والے کے لئے بددعا کی ضرورت نہیں وہ تو پہلے ہی حسد کی آگ میں جل رہا ہوتا ہے

The one who is jealous does not need to curse, he is already burning in the fire of jealousy

لوگ اچھا پڑھنے اور اچھا لکھنے والے کو قابل انسان سمجھتے ہیں جبکہ حقیقت میں قابل وہ ہے جو اچھا سوچیں اور اچھا بولے

People consider a good reader and a good writer to be a good person, whereas in fact, a good person is one who thinks well and speaks well.

کسی کو اتنی عزت نہ دو کہ آپ کی بےعزتی کرنا وہ اپنا حق ہی سمجھ لے

Do not give so much respect to anyone that it is their right to disrespect you

اگر انسان کو گناہ سے شرمندگی نہیں تو توبہ سے کیا شرمندگی توبہ کا خیال خوش قسمتی ہے کیونکہ جو گناہ کو گناہ نہ سمجھے وہ بدقسمت ہے

If a person is not ashamed of sin, then what is the shame of repentance? The idea of repentance is lucky because one who does not consider sin a sin is unfortunate.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *