Shayari urdu sad poetry zindagi shayari sher o shayari zindgi urdu poetry

Spread the love

Shayari sad zindagi Sher

بدل دینگے اپنی زندگی اس طرح
دیدار تو دور لوگ بات کرنے کو بھی ترسیں گے

زندگی میں ایسے بھی مقام ائے
نا دیا ساتھ اپنوں نے نا غیر کام آئے

زندگی بے سبب اداس نہیں
روخ میں شاید کوی غم ھے پوشیدہ

ایک ایسا بھی سفر کروایا زندگی نے
جس میں پاوں نہیں دل تھک گیا میرا

چھوٹی سی زندگی نے بڑا سبق دیا
رشتے سب سے رکھو امید کسی سے نہیں

آو ملتے ہیں اب تسلی سے
زندگی درمیاں تھی پہلے

https://shayari-urdu-hindi.com/whatsapp-status-shayari-love-status-shayari-in-urdu

زندگی تیرے تسلسل میں ہم نے
وہ لوگ بھی کھوئے جو سانس کی مانند تھے

ﻣﯿﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﻗﺒﺮﺳﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﮯ
ﺟﮩﺎﮞ ﻟﻮﮒ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ

زندگی بہت خو بصورت ہے اگر
ساتھ چلنے والے منافق نہ ہوں

زندگی تیرے بھی شکوے تو بجا ہیں لیکن
کیسے جھک جائیں کہ ہم لوگ انا والے ہیں

اے زندگی رُک مجھے سانس تو لینے دے
میں بتا تا ہوں تجھے کہ ماجرہ کیا تھا

بہت تنگ ہو تیری نوکری سے
اے زندگی میرا حساب کر دے

shayari urdupoetry zindgai

زندگی ہوتی تو گزاری ہوتی
ہم نے ہر لمحہ موت بسر کی ہے

یہ دنیا ہے صاحب یہاں سچ کو دیکھا
اور جھوٹوں کو موقع ضرور ملتا ہے

زندگی بہت تکلیف دیتی ہے
دعا کرو کہ گزر جائے

تم زندگی کی وہ کمی ہو
جو زندگی بھر رہے گی

تھوڑا سا سفر بس اور تھوڑا سا
اسی آس پہ بہت، تھکا دیا زندگی تُو نے

اب موت کیا مارے گی
ہمیں تو زندگی نے فنا کیا ہے

کھیلتی ہے دکھوں کے ساتھ
زندگی بڑی شرارتی ہے صاحب

زندگی کٹھن ہی سہی
گزارا کیجیے، گزار دیجیے

مسکراہٹ کی بات کرتے ہو
جی رہا ہوں یہی غنیمت ہے

One thought on “Shayari urdu sad poetry zindagi shayari sher o shayari zindgi urdu poetry

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *