aqwal e zareen Hazrat Ali Ke words in urdu,

aqwal e zareen Hazrat Ali
aqwal e zareen Hazrat Ali

تم کسی کے ساتھ بھلائی کرو تمہیں اس کا بدلہ

برائی کی صورت میں ملے تو سمجھ لو کہ تمہاری نیکی قبول ہو گئی

انسانیت بہت بڑا خزانہ ہے

اسے لباس میں نہیں انسان میں تلاش کرو

aqwal e zareen Hazrat Ali
aqwal e zareen Hazrat Ali

کسی کے برا کہہ دینے سے نہ ہم برے ہوجاتے ہیں نہ اچھے

کیوں کے زبان سے شخص خود کا ظرف دکھا سکتا ہے دوسرے کا عکس نہیں

جو مصیبت انسان کو اللہ سے دور کر دے

وہ سزا ہے اور جو اللہ کے نزدیک کر دے وہ آزمائش

aqwal e zareen Hazrat Ali
aqwal e zareen Hazrat Ali

عجیب مشکل میں ہوں بولتا ہوں تو کہتے ہو کہ علی کو اقتدار کا لالچ ہے

اور چپ رہوں تو کہتے ہیں کہ علی موت سے ڈر گیا

قسم خدا کی علی موت سے ایسے ہی مانوس ہے جیسے کوئی زندگی سے ہوتا ہے

میرے سینے میں ایسا علم پوشیدہ ہے

جو مجبور کئے ہوئے ہے اسے ظاہر کردو تو تم لوگ لرذ نے لگو

aqwal e zareen Hazrat Ali Ke words in urdu,

https://shayari-urdu-hindi.com/

https://cacke-recipe.com/

اگر تم اس وقت مسکرا سکتے ہو جب تم پوری طرح ٹوٹ چکے ہو

تو یقین جانو دنیا میں تمہیں کبھی کوئی نہیں توڑ سکتا

aqwal e zareen Hazrat Ali
aqwal e zareen Hazrat Ali

ایسے شخص کے ساتھ غداری کتنی بری ہے

جس نے خود کو تمہارے سپرد کیا ہو

کسی بے گناہ پر بہتان لگانا

یہ آسمانوں سے بھی زیادہ بھاری گناہ ہے

aqwal e zareen Hazrat Ali
aqwal e zareen Hazrat Ali
حضرت علی نے فرمایا صرف دو لوگ مقدر والے ہوتے ہیں

ایک وہ جنہیں وفادار دوست ملتا ہے اور دوسرا وہ جن کے ساتھ ماں کی دعائیں ہوتی ہے

دوستی کرنا اتنا آسان ہے جیسے مٹی سے مٹی لکھنا

اور دوستی نبھانا اتنا مشکل ہے جیسے پانی سے پانی لکھنا

aqwal e zareen Hazrat Ali
aqwal e zareen Hazrat Ali
کبھی کسی کے سامنے اپنی صفائی پیش نہ کرو کیوں کہ جس سے تم پر یقین ہے

اسے ضرورت نہیں اور جس سے تم پر یقین نہیں وہ مانے گا نہیں

دوستی کا بھرم صرف وہ لوگ رکھ سکتے ہیں

جن کے وجود میں سمندر جتنا دل ہوں

aqwal e zareen Hazrat Ali
aqwal e zareen Hazrat Ali

اگر کوئی شخص اپنی بھوک مٹانے کے لیے روٹی چوری کرے

تو چور کے ہاتھ کاٹنے کی بجائے بادشاہ کے ہاتھ کاٹے جائیں

رزق کے پیچھے اپنا ایمان خراب مت کرو

کیونکہ رزق انسان کو ایسے تلاش کرتا ہے جیسے مرنے والے کو موت

aqwal e zareen Hazrat Ali
aqwal e zareen Hazrat Ali

حضرت علی نے فرمایا انسان کو اچھی سوچ پر وہ انعام ملتا ہے

جو اسے اچھے اعمال پر بھی نہیں ملتا کیونکہ سوچ میں دکھاوا نہیں ہوتا

جس نے اپنی پریشانیوں کو

لوگوں پر ظاہر کر دیا تو وہ اپنی ذلت پر راضی ہو گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *