Imran Ahmad Khan Niazi Family,Education urdu
Imran Ahmad Khan Niazi Family,Education in urdu

زبان زد عام تھے اس نے ایک نہیں تین شادیاں کیں اور تینون شادیوں کے خوب چرچے ہوئے وہ ہر میدان میں ہر لحاظ سے موضوع بحث رہا 1992 میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کے فاتح کپتان کی حیثیت سے ٹرافی اٹھائے عمران خان کو دیکھ کر شاید کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا یہ شخص ایک دن مملکت پاکستان کی باگ ڈور سنبھالے گا 22 سال کی جدوجہد کے بعد
عمران خان 2018 میں پاکستان کے وزیر اعظم منتخب ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نیازی کی سیاسی اور ذاتی زندگی میں کئی نشیب و فراز آئے مگر انہوں نے کبھی ہار نہیں مانی ہم عمران خان کی زندگی اور اس میں آنے والے اتار چڑھاؤ کے بارے میں بات کریں گے
Imran Ahmad Khan Niazi
نومبر 1952 کو لاہور میں پیدا ہونے والے عمران خان پشتونوں کے مشہور قبیلے نیازی سے تعلق رکھتے ہیں تاہم ان کی والدہ شوکت خانم صاحبہ زیادہ تر میانوالی میں رہائش پذیر رہیں عمران خان نے ابتدائی تعلیم لاہور میں کیسے اسکول اور ایچی سن کالج لاہور سے حاصل کی اس کے بعد تعلیم کے لیے برطانیہ چلے گئے وہاں رائل گرامر اسکول سے تعلیم حاصل کی
انہوں نے انیس سو پچھتر میں برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی سے فلاسفی سیاسیات اور معاشیات کے مضامین میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کی عمران خان کو حکومت پاکستان کی جانب سے صدارتی ایوارڈ بھی ملا تھا علاوہ ازیں 1992 میں انہیں انسانی حقوق کے ایوارڈز اور ہلال امتیاز بھی عطا کیا گیا
عمران خان نے کرکٹ کیریئر کا آغاز انیس سو اکھتر میں 18 سال کی عمر میں انگلینڈ کے خلاف میچ سے کیا اور جلد ہی ٹیم میں بالر کی حیثیت سے نمایاں چلائی وہ نہ صرف ایک بہترین فاسٹ بالر تھے بلکہ انہوں نے اپنی بیٹنگ کے ذریعے بھی سب کو متاثر کیا تھا تاہم ان کی شہرت اس وقت بلندیوں پر پہنچی جب 1982 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بنے
عالمی کرکٹ کپ جیتا تاہم اس کے بعد عمران خان نے کرکٹ کو خیر آباد کہہ دیا آپ نے کرکٹ کیریئر میں عمران خان نے پاکستان کے لیے 88
ٹیسٹ میچز کھیلے اور 37.76 وکیل سے 3860 رنز بنائے سابق کپتان نے ایک میچ میں بھی پاکستان
کی نمائندگی کی اور 182 وکٹیں حاصل کیں 2010 میں
عمران خان کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ہال آف فیم میں شامل کیا گیا تو یہ اعزاز حاصل کرنے والے چوتھے پاکستانی ہیں
Imran Khan: Birth and Family
Imran Ahmed Khan Niazi was born to a Pashtun family of Mianwali in Lahore
on October 5, 1952, to Ikramullah Khan Niazi and Shaukat Khanum.
Imran Khan was the only son of the couple and has four sisters.
Imran Khan
Biography
Imran Ahmad Khan Niazi Family,Education in urdu
Birth | 5 October 1952 |
Age | 70 years |
Family | Ikramullah Khan Niazi (Father)Shaukat Khanum (Mother) |
Education | University of Oxford |
Profession | PoliticianFormer Cricketer |
Political Party | Pakistan Tehreek-i-Insaf (PTI) |
Wife | Jemima Goldsmith (married 1995; divorced 2004)Reham Khan (married and divorced in 2015)Bushra Bibi (married 2018) |
Children | 2 |
Awards | Hilal-e-Imtiaz (1992)Pride of Performance (1983)King Hamad Order of the Renaissance (2019)Wetherall Award (1980)Inaugural Silver Jubilee award (2008) |
کرکٹ کو خیرباد کہنے کے بعد عمران خان نے سماجی سرگرمیوں میں حصہ لینا شروع کردیا اور کینسر کے مریضوں کے لیے لاہور میں ایشیا کا سب سے بڑا شوکت خانم میموریل ہسپتال بنایا کینسر ہسپتال پشاور میں بھی قائم کیا گیا ہے اس موذی مرض میں مبتلا مریضوں کا علاج کیا جاتا ہے
Imran Ahmad Khan Niazi
زندگی عمران خان کی سیاسی زندگی کی طرح ذاتی زندگی اتار چڑھاؤ کا شکار ہیں 1995 میں عمران خان نے برطانوی ارب پتی تاجر کی بیٹی جمائما گولڈ سمتھ سے شادی کی
جو 22 جون 2004 کو طلاق پر ختم ہوگئی عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی مصروف زندگی کی وجہ سے جمائما کو وقت نہیں دے پاتے تھے
Imran Ahmad Khan Niazi
8 جون 2015 کو عمران خان نے ریحام خان سے شادی کی تاہم شادی کے چند ماہ ہی چل سکی تیسری شادی بشری بی بی سے ہوئی
اپریل انیس سو چھیانوے کو تحریک انصاف کا سیاسی میدان میں قدم رکھا ابتدائی طور پر انہیں کامیابی نہیں مل سکی
البتہ آہستہ آہستہ وہ اپنی جدوجہد اور اصول پرستی کے بدولت پاکستانی عوام خصوصاً نوجوانوں میں مقبولیت حاصل کرتے گئے

Imran Ahmad Khan Niazi
انیس سو ستانوے میں منعقد ہونے والے عام انتخابات میں عمران خان قومی اسمبلی کی طرف ایک نشست حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے تھے
2018 عمران خان کی جماعت تحریک انصاف بھرپور طاقت کے ساتھ سامنے آئے اور قومی اسمبلی کے 116 پنجاب اسمبلی کی نشست
پی ایس سندھ اسمبلی کے ایس خیبر پختونخوا اسمبلی کی سیاست اور بلوچستان اسمبلی کی چار نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی
جس کے بعد تحریک انصاف نے مرکز اور پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومت بنانے میں کامیاب ہوئی
عمران خان نے 22 سال کی محنت کے بعد وزیراعظم بن کر ثابت کر دیا کہ سفر چاہے جتنا بھی مشکل ہو انسان سچے دل سے محنت کریں تو ایک دن منزل ضرور پا جاتا ہے
https://shayari-urdu-hindi.com/

A huge collection of shayari-urdu.hindi sad shayari love shayari aqwal e zareen urdu hindi quotes romantic shayari heart touching urdu shayari hindi shayari 2 line poetry best shayari 2line poetry sad poetry whatsapp status shayari love sad whatsapp status shayari by shayari-urdu.hindi