Love shayari photo heart touching shayari image
خفا ہو کیوں مجھسے یہ بتا تو دیجیے
معاف کر دو گر ہوگئی ہو ہم سے کوئی خطا
پر یاد نہ کرکے ہمیں سزا تو نہ دیجیے
Love shayari photo heart touching shayari image
ہر وقت تم کو یاد کرتا ہوں
حد سے زیادہ تمہیں پیار کرتا ہوں
کیوں تُم مجھسے خفا بیٹھے ہو
میں اک تم ہی پر تو مرتا ہوں
یادوں سے کوئی رات جو خالی نہیں جاتی
اب عمر نہ موسم نہ وہ رستے کہ وہ پلٹے
اس دل کی مگر خام خیالی نہیں جاتی
مانگے تو اگر جان بھی ہنس کے تجھے دے دیں
تیری تو کوئی بات بھی ٹالی نہیں جاتی
آئے کوئی آ کر یہ ترے درد سنبھالے
Sad shayari heart touching image poetry
ہم سے تو یہ جاگیر سنبھالی نہیں جاتی
معلوم ہمیں بھی ہیں بہت سے ترے قصے
پر بات تری ہم سے اچھالی نہیں جاتی
ہم راہ ترے پھول کھلاتی تھی جو دل میں
اب شام وہی درد سے خالی نہیں جاتی
ہم جان سے جائیں گے تبھی بات بنے گی
تم سے تو کوئی راہ نکالی نہیں جاتی
مجھے زباں سے نہیں روح سے پکار کے دیکھ
میری زمین پہ چل تیز تیز قدموں سے
پھر اس کے بعد تو جلوے مرے غبار کے دیکھ
یہ اشک دل پہ گریں تو بہت چمکتا ہے
کبھی یہ آئنہ تیزاب سے نکھار کے دیکھ
نہ پوچھ مجھ سے ترے قرب کا نشہ کیا ہے
heart touching poetry image
تو اپنی آنکھ میں ڈورے مرے خمار کے دیکھ
ذرا تجھے بھی تو احساس ہجر ہو جاناں
بس ایک رات میرے حال میں گزار کے دیکھ
ابھی تو صرف کمال غرور دیکھا ہے
تجھے قسم ہے تماشے بھی انکسار کے دیکھ
سب کچھ تو ہو گیا ہے محبت نہیں ہوئی
اک دوسرے کی آج بھی عادت نہیں ہوئی
کیا اس سے بڑھ کے تجھ کو وفا کاثبوت دوں
تیری حماقتوں سے بھی نفرت نہیں ہوئی
ایسا حریف میرے مقابل تھا جنگ میں
ہتھیار پھینک کر بھی ندامت نہیں ہوئی
heart touching shayari image
ساری تھکن تو مجھ کو سفر سے تھی پیش تر
انجام پہ تو کچھ بھی نقاہت نہیں ہوئی
بے رنگ آئنوں کا خریدار کون ہے
مدت سے شہر دل میں تجارت نہیں ہوئی
جس کے لئے میں آئی تھی لشکر کو چھوڑ کر
اس سے تو میرے حق میں بغاوت نہیں ہوئی
https://shayari-urdu-hindi.com/love-shayari-romantic-shayari-image-shayari-photo/

A huge collection of shayari-urdu.hindi sad shayari love shayari aqwal e zareen urdu hindi quotes romantic shayari heart touching urdu shayari hindi shayari 2 line poetry best shayari 2line poetry sad poetry whatsapp status shayari love sad whatsapp status shayari by shayari-urdu.hindi