تجھ سے نہیں تیرے وقت سے ناراض ہوں
جو کبھی بھی تجھے میرے لیے نہیں ملتا
تیرا روٹھنا بجا ہے لیکن
میری ہچکیوں پہ غور کر
خاموشیاں ہی بہتر ہیں
لفظون سے لوگ اکثر روٹھ جاتے ہیں
مشہور بہت ہے میرے الفاظ کی تاثیر
مگر اک شخص مجھ سے منایا نہیں جاتا
روٹھنے سے کیا ہو گا
آؤ مل کر معذرت کر لیں
چاہو لیکن چاہنے کا یہ تقاضا رکھو کے
چاہت ٹوٹ بھی جائے مگر دل زخمی نا ہو
پھر کسی بات پہ ناراض نہ ہو جاؤ کہیں
تم سے تو بات بڑھاتے ہوئے ڈر لگتا ہے
وہ روٹھا رہے مجھے سے یہ منظور ہے لیکن
یاروں اسے سمجھو وہ میرا شہر نہ چھوڑے
میں اس شخص کو کیسے مناؤں گا محسن
جو مجھ سے روٹھا ہے میری محبت کے سبب
تیرے لہجے سے کیوں لگا مجھ کو
تو میرے روٹھنے پہ راضی ہے
زندگی کٹ گئی مناتے ہوئے
اب ارادہ ہے روٹھ جانے کا
تم جو بچھڑے ہو جلد بازی میں
تم تو اپنے تھے روٹھ بھی سکتے تھے
Best 2 line poetry urdu جب میں روٹھ جاوں تو مجھے منانا
اور کچھ نہ کرنا بس گلے سے لگا لینا
New sad 2 line shayari urdu hindi
https://shayari-urdu-hindi.com/new-sad-2-line-shayari-urdu-hindi-sad-shayari-love
کیا ضروری تھا یوں خفا ہونا
مجھ کو ویسے بھی چھوڑ سکتے تھے.
تم نے روٹھنے میں جلدی کی
بچھڑ تو ویسے بھی جانا تھا
خاموشی بہتر ہے صاحب
لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں
تُو جو روٹھے تو رب روٹھے
رب روٹھےجو تُو روٹھے
بہت رویا وہ تیرے روٹھ جانے سے
تو بات تو کر کسی بہانے سے
میں چاہتا تو کب کا , اُسے منا لیتا
مگر وہ روٹھا نہیں تھا بدل گیا تھا
Best urdu hindi 2line poetry میں نے پایا هے وہ جہاں محسنؔ
جس میں ممکن نہیں دُکھوں سے نجات
کیا کہوں زندگی کے بارے میں
ایک تماشہ تھا عمر بھر دیکھا
زرا جو سمجھ آنے لگتی ہے کتاب حیات
زندگی اکثر نیا ورق پلٹ دیتی ہے
زندگی تو سستی ہے ،،صاحب
گزارنے کے طریقے مہنگے ہیں
مصروف زندگی میں تیری یاد کے سوا
آتا نہیں ہے کوئی میرا حال پوچھنے
میں تو اس زندگی سے روٹھا ہوں
آپ کیوں آ رہے ہیں سمجھانے
نہ جانے حشر میں کیا حشر ہو گا۔
چلے ہیں زندگی برباد کر کے۔
A huge collection of shayari-urdu.hindi sad shayari love shayari aqwal e zareen urdu hindi quotes romantic shayari heart touching urdu shayari hindi shayari 2 line poetry best shayari 2line poetry sad poetry whatsapp status shayari love sad whatsapp status shayari by shayari-urdu.hindi