ایک نوجوان نہایت بدکار تھااور جب کوئی گناہ کرتاتواس کو کاپی میں

Spread the love

ایک نوجوان نہایت بدکار تھااور جب کوئی گناہ کرتاتواس کو کاپی میں نوٹ کر لیتا

ایک نوجوان نہایت بدکار تھا لیکن جب وہ کسی گناہ کا ارتکاب کرتا اسکو کاپی میں نوٹ کر لیتا تھا۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے ایک عورت نہایت غریب اس کے بچے تین دن سے بھوکے تھے وہ اپنے بچوں کی پریشانی برداشت نہ کر سکی تو اس نے اپنے پڑوسی سے ایک عمدہ ریشم کا جوڑا ادھار لے لیا وہ اسے پہن کر نکلی تو اس نوجوان نے اسے دیکھ

کر اپنے پاس بلایا جب اسکے ساتھ بدکاری کا ارادہ کیاتو وہ عورت روتے ہوئے تڑپنے لگی اور کہا میں فاحشہ یا زانیہ نہیں ہوں میں بچوں کی پریشانی کی وجہ سے اس طرح نکلی ہوں۔ جب تم نے مجھے بلایا تو خیر کی امید ہوئی۔ اس نوجوان نے اسے کافی درہم دئے اور رونے لگا اور گھر آ کر اپنی والدہ کو پورا واقعہ سنایا

https://shayari-urdu-hindi.com/mirza-ghalib-hindi-ghazals-hindi-sad-ghazals-mirza-ghalib

۔ اسکی والدہ اسکو ہمیشہ معصیت “برائی” سے روکتی منع کرتی تھی آج یہ سن کر بہت خوش ہوئی اور کہا بیٹا تو نے زندگی میں یہی ایک نیکی کی ہے اسکو بھی اپنی کاپی میں نوٹ کر لے بیٹے نے کہا کاپی میں اب کوئی جگہ باقی نہیں ہے والدہ نے کہا کاپی کے حاشیہ پر نوٹ کر لے چناچہ حاشیہ پر نوٹ کر لیا اور نہایت غمگین ہو کر سو گیا۔ ۔ جب بیدار ہوتا تو دیکھا پوری کاپی سفید اور صاف کاغذوں کی ہے کوئی چیز لکھی ہوئی باقی نہیں رہی صرف حاشیہ پر جو آج کا واقعہ نوٹ کیا تھا وہی باقی تھااور کاپی کے اوپر کے حصہ میں ایک آیت لکھی ہوئی تھی۔ یشک نیکیاں برائیوں کو مٹا دیتی ہیں۔اس کے بعد اس نے ہمیشہ کے لیے توبہ کر لی اور اسی پر قائم رہ کر مرا ۔

एक नौजवान निहायत बलकार था लेकिन जब वह किसी गुनाह का अर्थ काम करता उसको कॉपी में नोट कर लेता था एक दफा का जिक्र है। एक औरत निहायत गरीब उसके बच्चे 3 दिन से भूखे थे वह अपने बच्चों की परेशानी बर्दास्त न कर सकी तो उसने अपने पड़ोसी से एक उम्दा रेशम का जोड़ा उधार ले लिया। उसे पहनकर निकली तोउस नौजवान ने उसे देखकर अपने पास बुलाया जब

उसके साथ बद कारी का इरादा किया तो वह औरत रोते हुए तड़पने लगी और कहा मैं भाषा या जानिया नहीं हूं। मैं अपने बच्चों की परेशानी की वजह से इस तरह निकली हूं। जब तुमने मुझे बुलाया तो कुछ हेयर की उम्मीद हुई उस नौजवान ने उससे काफी देर हम दिए और रोने लगा और घर आकर अपनी मां को पूरा वाक्या सुनाया।

https://shayari-urdu-hindi.com/sad-ghazals-best-evers-ghazals-shayari-urdu-hindi/

उसकी मां उसको हमेशा बुराई से रोकती मना करती थी। आज यह सुनकर बहुत खुश हुई और कहा बेटा तूने जिंदगी में यही एक नेकी की है। इसको भी अपनी कॉपी में नोट कर ले बेटे ने कहा।कॉपी में अब कोई जगह बाकी नहीं है मां ने कहा काफी के हाशिए पर नोट कर ले चुना चा हास्य पर नोट कर लिया और निहायत गमगीन हो कर सो गया। जब बेदार होता तो देखा पूरी कॉपी सफेद और साफ कागजों की है। कोई चीज़ लिखी हुई

बाकी नहीं रही सिर्फ हाशिए पर जो आज का वाकया नोट किया था वही बाकी था और काफी के ऊपर के हिस्से में एक आयत लिखी हुई थी। बेशक ने किया बुराइयों को मिटा देती है। इसके बाद उसने हमेशा के लिए तोबा कर ली और उसी पर कायम रहकर मरा।

Leave a Reply

Your email address will not be published.