Eid Mubarak Eid card Eid shayari urdu Pakistan

آو مل کر مانگیں دعائیں ہم عید کے دن

باقی رہے نہ کوئی بھی غم عید کے دن

ہر آنگن میں خوشیوں بھرا سورج اُترے

اور چمکتا رہے ہر آنگن عید کے دن

Eid Mubarak Eid card Eid shayari urdu Pakistan

آج چاند رات ہے

اور میں اپنے ہاتھوں میں

دیکھتے ہوئے سوچ رہا ہوں

کہ یہ عید کس کے نام کروں

اس کے نام۔۔۔

جو دل کی دھڑکنوں میں ہے

یا پھر اس کے نام

جو ہاتھوں کی لکیروں میں‌ ہے

https://shayari-urdu-hindi.com/2-line-urdu-shayari-in-hindi-best-2line-pic/

صدا ہنستے رہو جیسے ہنستے ہیں پھول

دنیا کے سارے غم تمہیں جاے بھول

چاروں طرف خوشیوں کے گیت

اسی اُمید کے ساتھ یار تمہیں

مبارک ہو عید

عید کا دن ہے گلے آج تو مل لے ظالم

رسم دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی ہے

آنکھ نم کر گیا بچھڑے ہوے لوگو ں کا خیال

دردِ دل دے کے ہمیں ڈوب گیا عید کا چاند

اللہ سے دعا گو ہوں وہ ہم سب کو اس عید پر اور آنے والی عیدوں پر اپنی رحمت کی بارش فرمائے۔ اللہ تعالی ساری دنیا کے انسانوں کو عافیت سے رکھے۔ امین

صدا ہنستے رہو جیسے ہنستے ہیں پھول

دنیا کے سارے غم تمہیں جاے بھول

چاروں طرف خوشیوں کے گیت

اسی اُمید کے ساتھ یار تمہیں

مبارک ہو عید

آپ کو اور آپکے گھر والو کو میری طرف سے “عید مبارک” الله آپکو اور آپکے گھر والو کو ہمیشہ خوش رکھے اور کامیابی اتا کرے اور آپکی “رمضان کی عبادت قبول کرے” – آمین

اپنوں کو…

پرایوں کو…

روٹھے ہوؤں کو…

منے ہوؤں…

دوستوں کو…

دشمنوں کو…

سب کو…

سچے دل کی گہرائیوں سے…

بہت بہت عید مبارک!!!

شامِ عشرت سلام کہتی ہے۔۔۔۔

ہر مسرت سلام کہتی ہے۔۔۔۔۔۔

ہو مبارک تمہیں یہ عیدِ سعید

میری اُلفت تمہیں سلام کہتی ہے۔

سنو الفاظ کم ہیں اور تمنّائیں ہزاروں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مبارک ہوں میری جانب سے تم کو عید کی خوشیاں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *