بہت تڑپاۓ گی درد جدائی تم کو
ہمارا کیا! ہم تو مر جائیں گے

ایک تم ہی نہ مل سکے ورنہ
ملنے والے بچھڑ بچھڑ کے ملے

‏کیا میں تیرے بغیر جی لُوں گا ؟
غور سے دیکھ ۔۔۔۔ایک بار مُجھے

سنا ہے آئی ہے اسے میری یاد
ضرور کسی نے ٹھکرایا ہوگا

اس سے پوچھو عذاب رستوں کا
جس کا ساتھی سفر میں بچھڑا ہے

‏اک درد ہے جو ‎چائے میں ملا کر
ہم چپ چاپ پیئے جاتے ہیں__!

اپنی آواز سنا دو جاناں۔۔۔
صبر پھر کبھی آزما لینا۔۔

عشق کو دیجیے، جنُوں میں فروغ
درد سے درد کی دوا کیجیے

‏جدائی سے زیادہ جان لیوا
محبت میں محبت کی کمی ہے

مت پوچھ جدائی کا سبب مجھ سے
ہر بات میرے یار بتائی نہیں جاتی

مت پوچھ جدائی کا سبب مجھ سے
ہر بات میرے یار بتائی نہیں جاتی

تنگ نہیں کرتے ہم انہیں آج کل
یہ بات بھی انہیں تنگ کرتی ہے

https://shayari-urdu-hindi.com/seo-title-preview-2-line-sad-poetry-in-hindi-urdu-sad-whatsapp-status

پھر جدائی قبول کی میں نے
اُس نے جب حوصلہ دیا مجھ کو

ہم مر بھی گئے تو کیا
سوگ ہوگا فقط تین دن کا

ترے بغیر گذارہ نہیں کسی صورت
اسےیہ بات بتانے سے بات بگڑی ہے

کیا کہا یاد کر رہے تھے تُم
ہائے بھول گئے تھے کیا؟؟؟

ہم تمہارے بغیر جینے کی
پہلی کوشش میں مارے جائیں گے

بیتاب ہم بھی ہیں درد جدائی کی قسم
روتا وہ بھی ہو گا نظریں چرا چرا کے

تیرے بنا جینا مشکل ہے
یہ تجھے بتانا اور بھی مشکل ہے

کتنے برسوں کا سفر خاک ہو گیا
اس نے جب پوچھا ۔۔۔ کیسے آنا ہوا

یہ خوف تھا کہ کوئی سانحہ گزرنا ہے!!
گمان نہ تھا کہ تیرا ساتھ چھوٹ جائے گا

تعزیت کے لئیے آئیں نا
میری خواہشیں مر گئیں ہیں

تیری تصویر کھو گئ مجھ سے
ہائے! وہ گیلری کی رونق تھی

جسے دیکھا اسے مخلص جانا
نگاہوں نے بڑے دھوکے دیئے

خبر کر دے کوئی اس بےخبر کو
میری حالت بگڑتی جا رہی ہے

کاش کوئی ہوتا جو ہمارے آنسوؤں کا بھرم رکھتا
یہاں تو ہر شخص نے رولانے کی قسم کھا رکھی ہے

عشق کرنا ہے پھر درد بھی سہنا سیکھو
ورنہ ایسا کرو، اوقات میں رہنا سیکھو

‏اتنا درد تو مرنے سے بھی نہ ہوگا
‏جتنا درد تیری خاموشی نے دیا ہے۔۔

مجھے اس لیے بھی پسند ہیں درد مند لوگ
خود ٹوٹ جاتےہیں کسی کا دل نہیں توڑتے

جب درد عروج_ پہ ہو
تب میں زخموں سے کھیلتا ہوں..!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *