ہمیں آتی نہیں یہ پیار بھری شاعری
جس نے درد سننا ہو آ جائے محفل میں

بہُت ہی زیادہ شوق تھا انہیں میرا آشیانہ دیکھنے کا
دیکھی جب غریبی میری تو اپنا راستہ بدل لیا

ہم نے سمیٹے ہیں درد دنیا کے
تم سے ایک ہم نہ سمبھالے گئے

درد میں بھی آواز ہوتی ہے
کبھی غور کرنا میرے لفظوں پر

سنا ہے درد کا احساس اپنوں کو ہوتا هے
جب درد اپنے دیں، تو احساس کون کرے گا

بہت سخی ہے یہ بازار محبت
یہاں قدم قدم پر درد ہی درد ملتا

https://shayari-urdu-hindi.com/whatsapp-status-shayari-sad-status-shayari-hindi-urdu/

میں نے کہا اک پل میں کیسے نکلتی ہے جان
اس نے چلتے چلتے میرا ہاتھ چھوڑ دیا

تم محبت کر کے درد دیتے ہوں
ہم محبت کر کہ درد لیتے ہے

وہ روز ڈھونڈتا ہے نیا بہانا مجھے درد دینے کا
اسے کہو کبھی مرہم لگانے کا بہانا بھی ڈھونڈے

مختصراتناکہ دوحرفوں سے بن جاتاھے دل
اورطویل اتناکہ اس میں دوجہاں کادردھے

درد اتنا کے ہر رگ میں ہے مہشر برپا
اور سکوں ایسا کے مر جانے کو جی چاہتا ہے

ﭘﮩﻠﮯ ﺗﻮ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﻏﻢ ﮐﮯ ﻓﻮﺍﺋﺪ ﺑﯿﺎﮞ ﮐﺌﮯ
ﭘﮭﺮ ﻭﻗﻔﮧ ﻟﮯ ﮐﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ، ‘ ﺧﻮﺵ ﺭﮨﺎ ﮐﺮﻭ

‏کر ان کا ادب، رکھ انہیں سینے سے لگا کر
یہ درد ، یہ تنہائیاں ، مہمان ہیں محسن

یہ مت سوچنا کہ ہم غافل ہو گئے ہیں تیری یاد سے
بس تمہیں مصروف سمجھ کر زیادہ تنگ نہیں کرتے

درد میں کر دیتا ہے اور بھی اضافہ
تیرے ہوتے ہوے کسی اور کا دلاسہ دینا

کاش کوی ایسا ھو جو گلے لگاکر کہے.
رویا نا کر ترے درد سے مجھے بھی درد ھوتا ھے

میرے درد سے آخر تیرا رشتہ کیا ہے
دل جب بھی روتا ہے تم یاد آتے ہو

کیا پوچھتے ہو مجھ سے درد کہاں ہوتا ہے
ایک جگہ ہو تو بتاؤں کے یہاں ہوتا ہے

1 thought on “New sad 2 line shayari urdu hindi sad shayari love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *