ہم اپنی ریاست کے بادشاہ لوگ
افسوس تیرے دیدار کے محتاج نکلے،
سنا ہے بہت دور سے آتے ہیں لوگ دیدار کے لیے
سجا ہوتا ہے جب انسان سفید جوڑے میں
جو شخص تیرے تصور سے ہی مہک جائے
سوچ تیرے دیدار میں اس کا کیا حال ہوگا
دل نے تیرے فراق میں کر لی ہے خودکشی
اور آنکھیں تیرے دیدار کے فاقوں سے مر گئیں
نہ شوق دیدار کی طلب نہ فکرِ جُدائی
اُف کتنے سکون سے سوتے ہے جو محبت نہیں کرتے
حسرتِ دیدار بھی کیا چیز ہے صاحب!
وُہ سامنے ہوں تو مسلسل دیکھا بھی نہیں جاتا
جو دل کے آئینے میں ہو وہی ہے پیار کے قابل
ورنہ دیدار کے قابل تو ہر تصویر ہوا کرتی ہے
طلب اتنی ہے کے دل و جان میں بسالوں تم کو
نصیب ایسے کے دیدار بھی میسر نہیں ہے تیرا
نطر اداس ہے
نطر ہی آجاو
سنا ہے بہت دور سے آتے ہیں لوگ دیدار کے لیے.
سجا ہوتا ہے جب انسان سفید جوڑے میں
سوچ رہا ہوں، کروں بھی تو کیا کروں
آج یہ دل تیرے دیدار کی ضد لے بیٹھا ہے
اب تو ہے مدتوں سے شب و روز روبرو
کتنے ہی دن گزر گۓ دیدار کو تیرے
مجھ سے ملتے ہیں تو ملتے ہیں چورا کر آنکھیں
پھر وہ کس کے لئے رکھتے ہیں سجا کر آنکھیں
سارا دن گزرتا ہے دیدار میں اُن کے
اتوار کی چھٹی کا مزہ ہم سے پوچھیے
ہم کو سمجھنے کے لیے ہم جیسا ہونا ضروری ہے
ہمارا دیدار الگ ہمارا معیار الگ اور ہمارا پیار الگ
جہان شوق میں ہمدم فقط رائج یہی ہے کہ
نگاہ یار ہو جس پر وہی دیدار کو ترسے
تیری ایک جھلک کو ترس جاتا ہے دل میرا
قسمت والے ہیں وہ لوگ جو روز تیرا دیدار کرتے ہیں

A huge collection of shayari-urdu.hindi sad shayari love shayari aqwal e zareen urdu hindi quotes romantic shayari heart touching urdu shayari hindi shayari 2 line poetry best shayari 2line poetry sad poetry whatsapp status shayari love sad whatsapp status shayari by shayari-urdu.hindi